اہم خبریں

سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، قیمت میں 3200 روپے تک کا اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر 18فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز کے بعد سولر پینلز کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سولر پینل کی قیمت میں 3200روپے تک کا اضافہ ہو گیا،فی واٹ30روپے والا سولر پینل 35.5روپے فی واٹ ہو گیا۔

دوسری جانب لاہور سولر ٹریڈز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کی تجویز کو مسترد کردیا۔
ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار

متعلقہ خبریں