اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے کمی کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں یکم جون 2025 سے پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔

صارفین کو انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرنے کے لیے متوقع اقدام کے تحت وفاقی حکومت یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر سکتی ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 برس مکمل،یوم تکبیر پر آج ملک بھر میں عام تعطیل

متعلقہ خبریں