کراچی ( اے بی این نیوز )پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار اختتام پر 40 ہزار 673 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاوربار کا ملا جلا رجحان جہاں 100 انڈیکس میں 80 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 394 ارب روپے رہا۔















