اہم خبریں

خلیجی ایئر لائنز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر بند کردیا

دبئی (اے بی این نیوز)خلیجی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر بند کردیا۔کشیدہ صورتحال اورفضائی حدود کی بار بار بندش سے خلیجی ایئرلائنز نے پاکستان میں فلائٹس آپریشن معطل کردیا،ایئرلائنز کےمطابق مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر عارضی طور پر آپریشن بند کیا گیا۔

ایئرلائنزکا کہنا ہےکہ کنیکٹنگ پروازوں سے پاکستان جانے والے مسافروں کو اجازت نہیں،معطل پروازوں کے مسافروں سےگزارش ہے کہ وہ ہوائی اڈوں پر نہ پہنچیں،صورتحال بہتر ہوتے ہی فلائٹ آپریشن معمول کےمطابق جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں: بھارت کیخلاف کارروائی اب صرف گھنٹوں کی بات ہے،خواجہ آصف

متعلقہ خبریں