اہم خبریں

آٹا مزید مہنگا،20 کلو کا تھیلا1230 تک پہنچ گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیااور اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1230 روپے تک پہنچ گیا۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کااس حوالے سے کہنا ہے کہ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں دو ہفتوں کے دوران 130 روپے کا اضافہ ہوچکاہے۔

دوسری طرف فلور ملز مالکان کامؤقف ہے کہ گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں مل رہی ہے، دو ہفتے قبل گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں کم تھی۔
مزید پڑھیں: افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ تیز،بڑی تعداد افغانستان پہنچ گئی

متعلقہ خبریں