اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعرات یکم مئی 2025سونے کی قیمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 365,000 تولہ ہے، اور 22 قیراط سونے کی قیمت 01 مئی 2025 جمعرات کو 334,670 1 تولہ ہے۔ 24K اور 22K سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس حاصل کریں۔

دریں اثناءاپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔

اپریل میں 10 گرام سونے کی قیمت 17 ہزار 832 روپے تک بڑھ گئی، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں اپریل میں سونے کی قیمت 192 ڈالر فی اونس بڑھی اور مہینے کے اختتام پر سونے کی فی اونس قیمت 3 ہزار 276 ڈالر رہی۔

GOLD PURITY(سونے کی خالصیت)

TOLA(تولہ)

10 GRAM(١٠ گرام)

24K

Rs. 365,000

Rs. 312,929

22K

Rs. 334,670

Rs. 286,852

21K

Rs. 319,457

Rs. 273,813

20K

Rs. 304,245

Rs. 260,775

18K

Rs. 273,821

Rs. 234,697

پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت

شہر

Gold 24K Tola

Gold 22K Tola

کراچی

Rs. 365,000

Rs. 334,670

اسلام آباد

Rs. 365,000

Rs. 334,670

لاہور

Rs. 365,000

Rs. 334,670

ملتان

Rs. 365,000

Rs. 334,670

پشاور

Rs. 365,000

Rs. 334,670

 

مزید پڑھیں: امریکانے بھارت کو سمندری نگرانی کا سازوسامان فروخت کرنیکی منظوری دیدی

متعلقہ خبریں