اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 390,700 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 24 اپریل 2025 جمعرات کو 358,233 1 تولہ ہے۔ 24 اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس حاصل کریں۔
دریں اثناءامریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی نے عالمی منڈیوں میں ہلچل مچا دی ہے اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی شدت سے محسوس کیے جا رہے ہیں۔
پیر کو سونے کی قیمت میں صرف ایک دن میں 8100 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ تاریخی سطح 357,800 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی، جو کہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے، تاہم بدھ کو سونا یکدم ہی 11700 روپے کی بڑی کمی کے بعد تین لاکھ 46 ہزار 100 روپے پر آگیا۔
جنوری 2025ء کے آغاز میں سونا 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے فی تولہ دستیاب تھا، تاہم صرف تین ماہ میں قیمت 85 ہزار روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔
GOLD PURITY(سونے کی خالصیت) |
TOLA(تولہ) |
10 GRAM(١٠ گرام) |
---|---|---|
24K |
Rs. 390,700 |
Rs. 334,962 |
22K |
Rs. 358,233 |
Rs. 307,049 |
21K |
Rs. 341,950 |
Rs. 293,092 |
20K |
Rs. 325,667 |
Rs. 279,135 |
18K |
Rs. 293,100 |
Rs. 251,222 |
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت
شہر |
Gold 24K Tola |
Gold 22K Tola |
---|---|---|
کراچی |
Rs. 390,700 |
Rs. 358,233 |
اسلام آباد |
Rs. 390,700 |
Rs. 358,233 |
لاہور |
Rs. 390,700 |
Rs. 358,233 |
ملتان |
Rs. 390,700 |
Rs. 358,233 |
پشاور |
Rs. 390,700 |
Rs. 358,233 |
مزید پڑھیں: ارشد ندیم کی بھارت میں ہونیوالے جیولن تھرو مقابلے میں شرکت سے معذرت