اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 357,900 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 21 اپریل 2025 بروز پیر 328,160 1 تولہ ہے۔ 24 ہزار اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔
دریں اثنا سال 2025 میں ابتک پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 70 ہزار روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان میں سال 2025 کی شروعات ہوئی تو ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار کے آس پاس تھی، تاہم صرف چار مہینوں سے بھی کم میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں اس دھات کی قیمت میں فی تولہ 77 ہزار روپے کا بیش بہا اضافہ ہوا۔
GOLD PURITY(سونے کی خالصیت) |
TOLA(تولہ) |
10 GRAM(١٠ گرام) |
---|---|---|
24K |
Rs. 357,900 |
Rs. 306,842 |
22K |
Rs. 328,160 |
Rs. 281,272 |
21K |
Rs. 313,243 |
Rs. 268,487 |
20K |
Rs. 298,327 |
Rs. 255,702 |
18K |
Rs. 268,494 |
Rs. 230,132 |
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت
شہر |
Gold 24K Tola |
Gold 22K Tola |
---|---|---|
کراچی |
Rs. 357,900 |
Rs. 328,160 |
اسلام آباد |
Rs. 357,900 |
Rs. 328,160 |
لاہور |
Rs. 357,900 |
Rs. 328,160 |
ملتان |
Rs. 357,900 |
Rs. 328,160 |
پشاور |
Rs. 357,900 |
Rs. 328,160 |
مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت نے مدارس کی گرانٹ3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کردی