اہم خبریں

سوئی سدرن کی جانب سے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا ، ذرائع کے مطابق سوئی سد رن گیس کمپنی نے موسم گرما کے دوران کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گیس لوڈشیڈنگ کے نئے شیڈول کے تحت صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ترجمان کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی اور صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس عوام کے لئے دستیاب ہو گی۔
چند ہی گھنٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ

متعلقہ خبریں