اہم خبریں

پاکستان بھر میں آج بروز ہفتہ 29 مارچ 2025 سونے کی قیمت

کراچی (اے بی این نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت 1620 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1389 روپے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 635 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کے اضافے سے 3084 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
مزید پڑھیں: مستونگ ،لک پاس کے مقام پر سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خود کش دھماکا

متعلقہ خبریں