اہم خبریں

پٹرولیم قیمتوں میں کمی ،عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یکم مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بھائی کا لرزہ خیز قتل،تعزیت کا سلسلہ جاری

متعلقہ خبریں