اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 9 روپے کم ہونے کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع 15 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک سستی ہونے کا امکانہائی اسپیڈ ڈیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اڑھائی روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ مٹی کا تیل 3 روپے 45 پیسے،لائٹ ڈیزل 5 روپے 60 پیسے تک کم ہوسکتا ہے

،قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی،انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوادی اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے حتمی ورکنگ 15 فروری کو حکومت کو بھجوائے گا،وزیر اعظم شہباز شریف پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے،وزارت خزانہ آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی
سیہون: کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

متعلقہ خبریں