اہم خبریں

حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا،پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے ہو گئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا،ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے ہو گئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
مزید پڑھیں: حکو مت نے عوام پر پٹرو لیم بم دے مارا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جانئے کتنا

متعلقہ خبریں