اہم خبریں

ڈالر مزید تگڑا ،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر مزید تگڑا ہوگیا،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہونے کے بعد ڈالر231 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 230 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں