اہم خبریں

سندھ بھر میں میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا اعلان

کراچی ( نیوز ڈیسک ) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز صبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہے گی،چوبیس گھنٹوں کیلئے سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: تحریک انصاف کا آئینی ترمیم پر رائے شماری میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں