اہم خبریں

پٹرول کی قیمت میں کمی نہیں بلکہ کتنے اضافے کاامکان ہے؟اہم خبر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) حکومت کی جانب سے کم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کئے جانے کا زیادہ امکان ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا گیا ہے ۔ تاہم ،ڈیزل کی قیمت میں 2.11ر وپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے لیکن حکومت 16 اکتوبر 2024 شروع ہونیوالے اگلے 15 میں معمولی ایڈجسٹمنٹ کرسکتی ہے۔
مزید پڑھیں: آج بروزہفتہ 28 ستمبر 2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

متعلقہ خبریں