اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ 3، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے کمی کا امکان ہے۔
1 فی لیٹر۔ قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے گا، حتمی اعلان وزیر خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کریں گے۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم کا اسرائیل پر ہتھیاروں اور تجارتی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ