کراچی ( نیوز ڈیسک )پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔پاکستان ریلوے نے ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں بھی 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔
مزید برآں، مسافر ٹرینوں کی تمام اکانومی کلاسز کے لیے 10 فیصد رعایت کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ٹرین کے کرایوں کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔
مزید پڑھیں: پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج