کراچی ( نیوز ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
جہاں ہنڈریڈانڈیکس 162پوائنٹس گر کر78 ہزار307پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 78 ہزار 469 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں: پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری! سولر ٹیوب ویل کی منظوری