اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں‌آج بروز ہفتہ20 جولائی 2024 کو سونے کی قیمت میں‌ایک بار پھر اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)آج بروز ہفتہ 20 جولائی 2024 کو اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ ، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، حیدر آباد ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں‌گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں‌کمی کے بعد ایک بار پھر ہوشرباء‌اضافے کا سلسلہ جاری،آج بروز ہفتہ سونے کی قیمت 254,00 تک ایک بار پھر پہنچ گئی،جبکہ 20 جولائی 2024 کو 22 قیراط سونے کی قیمت 199,617 روپے فی 10 گرام رہی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی دیکھنے میں‌آئی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے میں‌فروخت ہوا .آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی کے بعد بروز ہفتہ 20 جولائی کو ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

پاکستان میں آج سونے کا ریٹ
پاکستان میں سونے کی تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں۔

گولڈ

فی تولہ

فی 10 گرام

24 قیراط

Rs: 254,000

Rs:  217,764

22 قیراط

Rs:  232,894

Rs:  199,617

21 قیراط

Rs: 222,307

Rs:  190,544

20 قیراط

Rs: 211,721

Rs:  181,470

18 قیراط

R: . 190,549

Rs:  163,323

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 2,550

RS:    254,100

کراچی

RS : 2,550

RS:   254,000

لاہور

RS : 2,550

RS  : 254,000

اسلام آباد

RS : 2,550

RS:   254,000

پشاور

RS : 2,550

RS:   254,100

کوئٹہ

RS : 2,550

RS:   254,000

سیالکوٹ

RS : 2,550

RS:    254,000

حیدرآباد

RS : 2,550

RS:    254,000

فیصل آباد

RS : 2,550

RS :   254,000

راولپنڈی

متعلقہ خبریں