کراچی ( نیوز ڈیسک )محرم کی دو روزہ تعطیلات کے بعد آج (جمعرات کو) اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 286 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 442 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 81155 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔100 انڈیکس بھی 15 جولائی کو کاروباری دن کے دوران 81,428 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروز جمعرات18جولائی 2024آپ کا دن کیسا رہے گا؟