اہم خبریں

آج بروز اتوار،16 جون 2024 :پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بروز اتوار 16 جون 2024 کو مزید اضافہ دیکھا گیا ۔ کراچی ، لاہور ،اسلام آباد، پشاور ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا آج پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمتوں کا نیچے جدول میں نشاندہی کی گئی ہے ۔

سونے کے اتارچڑھاو میں بھی ڈالر کے کی قیمت میں اضافے اور کمی کے باعث فرق پڑتا ہے ۔ آج پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمتیں ملاحظہ کریں ۔

چاندی(فی تولہ)

گولڈ (فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 2,550

RS:    241,200

کراچی

RS : 2,550

RS:   241,300

لاہور

RS : 2,550

RS  : 241,400

اسلام آباد

RS : 2,550

RS:   241,300

پشاور

RS : 2,550

RS:   241,300

کوئٹہ

RS : 2,550

RS:   241,200

سیالکوٹ

RS : 2,550

RS:    241,200

حیدرآباد

RS : 2,550

RS:    241,300

فیصل آباد

RS : 2,550

RS :   241,500

راولپنڈی

نوٹ: یہ بتانا مناسب ہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اس لیے قیمت کبھی طے نہیں ہوتی۔ مقامی سونے کے بازار کے نرخ اوپر دیئے گئے ہیں۔

قیراط سونا

فی تولہ

فی 10 گرام

24 قیراط

Rs.   241,200

Rs.   206,790

22 قیراط

Rs.   221,157

Rs.   189,558

21 قیراط

Rs.   211,104

Rs.   180,942

20  قیراط

Rs.   201,052

Rs.   172,325

18  قیراط

Rs.   180,946

Rs.   155,093

متعلقہ خبریں