کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمتیں گزشتہ دنوں کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد منگل کو برقرار رہیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے ڈیٹا کے اشتراک سے ظاہر ہوتا ہے کہ سونے کی قیمت (24 قیراط) 240,500 روپے فی تولہ اور 189,008 روپے فی 10 گرام پر برقرار ہے۔
پاکستان میں آج سونے کا ریٹ
پاکستان میں سونے کی تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں۔
چاندی(فی تولہ) |
گولڈ )فی تولہ )24 قیراط |
شہر |
RS : 23,54 |
RS: 240, 500 |
کراچی |
RS : 23,5 |
RS: 240, 500 |
لاہور |
RS : 23,54 |
RS : 240, 500 |
اسلام آباد |
RS : 23,54 |
RS: 240, 500 |
پشاور |
RS : 23,54 |
RS: 240, 500 |
کوئٹہ |
RS : 23,54 |
RS: 240, 500 |
سیالکوٹ |
RS : 23,54 |
RS: 240, 500 |
حیدرآباد |
RS : 23,54 |
RS: 240, 500 |
فیصل آباد |
RS : 23,54 |
RS : 240, 500 |
راولپنڈی |