اہم خبریں

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید کم ہوگئی

کراچی(بزنس رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں25پیسہ کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قدر288.66روپے سے بڑھکر228.91روپے کی سطح پر جا پہنچی،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 236.40اور قیمت فروخت238.75روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

متعلقہ خبریں