اہم خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمتیں‌آسمان سے باتیں‌کرنے لگیں،2 لاکھ 25 ہزار فی تولہ سے تجاوز

کراچی (نیوزڈیسک) آج بروز ہفتہ، 16 مارچ 2024 کو پاکستان میں سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگیں. سونے کی قیمت 225,150 روپے سے تجاوز کرگئی۔ اسی طرح بلین مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 193.030 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 2,550

RS: 225,150

کراچی

RS : 2,550

RS:   225,150

لاہور

RS : 2,550

RS  : 225,150

اسلام آباد

RS : 2,550

RS:   225,150

پشاور

RS : 2,550

RS:  225,150

کوئٹہ

RS : 2,550

RS:  225,150

سیالکوٹ

RS : 2,550

RS:   225,150

حیدرآباد

RS : 2,550

RS:   225,150

فیصل آباد

RS : 2,550

RS :  225,150

راولپنڈی

نوٹ:
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق کئی گنا اتار چڑھاؤ آتا ہے، اس لیے قیمت کبھی طے نہیں ہوتی۔ مقامی گولڈ مارکیٹس اور مختلف شہروں کی صرافہ مارکیٹیں مندرجہ بالا نرخ فراہم کرتی ہیں۔

18 قیراط

21 قیراط سونا

22 قیراط

24قیراط

گولڈ ریٹ

168,719

196,839

206,212

224,900

فی تولہ سونا

144,612

168,714

176,748

192,816

فی 10 گرام سونا

 

متعلقہ خبریں