اہم خبریں

روپے کی قدر میں مسلسل کمی امریکی ڈالر مزید مستحکم ،228 روپے 27 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کو مالی مسائل کا سامنا ، روپے کی قدر میں مسلسل کمی امریکی ڈالر مزید مستحکم ۔آج کاروباری دن کے آغاز امیں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ اس قبل ڈالر 228 روپے 15 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 268 پوائنٹس کم ہونے بعد 40 ہزار 55 پر آ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں