اہم خبریں

1500 روپے والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی، نتائج کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 1500 روپے کے قومی پرائز بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

1500 روپے والے پرائز بانڈ کی فاتح کی فہرست ملاحظہ کیجئے،

متعلقہ خبریں