اہم خبریں

7 جنوری 2024،سونے کی قیمت میں اچانک 300 روپے کا ہوشربا اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ،24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 300
روپے اضافے کیساتھ سونا 215,100روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری دن 214,800روپے تھی۔

مزید پڑھیں : آج برو ز بدھ 7 فروری، آپ کے ستارے آپ کی زندگی بارے کیا کہتے ہیں ؟

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 257 روپے اضافے سے186,156روپے سے بڑھ کر 184,413 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت169.046 روپے ہو گئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2,600 روپے اور 2,229,08پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,048 ڈالر پر مستحکم رہی۔

متعلقہ خبریں