کراچی (نیوزڈیسک)موسم بدلتے ہی انڈے کی طلب و رسد کا توازن بھی بدل گیا۔ فی درجن انڈوں کا بھاؤ 24 روپے تک گرگیا۔
تفصیلات کے مطابق فی درجن انڈوں کا بھاؤ آج 388 روپے ہے۔ بازار میں ایک انڈے کا بھاؤ 33 روپے ہے۔
فارمی انڈے 260 روپے درجن،دیسی 350 روپے میں فروخت
گذشتہ روز بازار میں فی درجن انڈوں کی قیمت 412 روپے تھی۔یادرہے کہ گرمی کی لہر نے انڈوں کے طلب و رسد کے توازن کو بدلا ہے جس سے انڈوں کی قیمت کم ہوئی ہے۔














