کراچی(نیوزڈیسک)گزشتہ روز 1900 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 1900 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے ہوگئی۔















