کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان سٹا ک ما رکیٹ میں تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹا ک ما رکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز حصص بازار میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ کے بعد ہنڈرڈانڈیکس 62 ہزار1 سو98 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ واضح رہے گزشتہ روز انڈیکس 62 ہزار 52 پوائنٹس پر بند ہوا تھا