اہم خبریں

نالے اور آبی گزر گاہوں پر پلاٹ الاٹ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد ہائیکورٹ ، مارگلہ ٹاؤن اور آرچرڈ سکیم کے رہائشیوں کی درخواستوں پر سماعت ۔ سی ڈی اے کی جانب سے نالے اور آبی گزر گاہوں پر پلاٹ الاٹ کرنے کا انکشاف ۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے سی ڈی اے سے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ […]

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا ہدف کو نسا اسلامی ملک،جا نئے،امریکی تھنک ٹینک رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )واشنگٹن میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد تجزیہ کاروں کی نظر ترکی پر ہے جو حماس کی قیادت کی آخری بڑی پناہ گاہ سمجھا جاتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو مائیکل روبن کا کہنا ہے کہ ترکی کی نیٹو رکنیت […]

اسرائیل کی قطر پر مزید حملوں کی دھمکی

تل ابیب ( اے بی این نیوز   )اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے واضح الفاظ میں قطر کو خبردار کیا ہے کہ وہ حماس کے رہنماؤں کو فوراً نکالے ورنہ انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، اگر قطر نے ایسا نہ کیا تو اسرائیل خود کارروائی کرے گا یہ اعلان اس تناظر میں آیا ہے […]

کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے کل سب کی باری آئے گی ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے آج غزہ تو کل سب کی باری آئے گی ،خواجہ آصف پاکستان نے 5گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ عرب ممالک کے پاس تمام ٹیکنالوجی ہے،یہ سائبر ٹیکنالوجی خرید سکتے ہیں۔ دشمن سامنے آئے تو جذبہ […]

بستیوں میں ہونے والی تباہی کا اندازہ لگانا فی الحال ممکن نہیں،قاسم گیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قاسم گیلانی نے ملتان اور مظفرگڑھ کی صورتحال کو نہایت تشویشناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کل دن بھر انتظار کے باوجود بریک نہیں کیا گیا، جبکہ بتایا گیا تھا کہ ٹرین گزرنے کے بعد بریک کر دیا جائے گا لیکن ایسا نہ ہوا۔ آج صبح موصول ہونے […]

ڈھاکہ یونیورسٹی سٹی یونین الیکشن نے تاریخ بدل دی،جا نئے کس نے میدان مارا،حیرت انگیز نتائج

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز    ) ڈھاکا یونیورسٹی کی فضا اُس وقت تاریخ دہراتی محسوس ہوئی جب جامعہ کی سینیٹ نے یونین الیکشن کے نتائج کا اعلان کیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ (بنگلہ دیش میں “اسلامی چھاترو شبر”) کی کامیابی کا اعلان ہوا تو طلبا نے اسی مقام پر سجدۂ شکر ادا کیا جہاں ان کے رہنما […]

دریائے چناب، راوی اور ستلج کے ریلے بڑے پیمانے پر خطرہ بن گئے، ڈیم ٹوٹنے کا خدشہ

لاہور (   اے بی این نیوز  ) جنوبی پنجاب اس وقت شدید سیلابی صورتحال کا سامنا کر رہا ہے جہاں دریائے چناب، راوی اور ستلج کے ریلے بڑے پیمانے پر خطرہ بن گئے ہیں۔ ملتان، مظفرگڑھ، لیاقت پور اور رحیم یار خان میں حالات مزید بگڑتے جا رہے ہیں اور مقامی آبادیوں کو شدید مشکلات کا سامنا […]

پیکا ایکٹ کے 1214 مقدمات میں صرف 10 صحافیوں کے خلاف:سینیٹ قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (رضوان عباسی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے سرکاری ٹی وی کے اینکر کے سندھی قوم کے خلاف مبینہ نفرت انگیز وی لاگ پر سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کی سفارش کر دی۔ اجلاس چیئرمین سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت بدھ کو پی ٹی وی […]

’’بارش اور ہم‘‘حنا الطاف کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف نے مون سون کی برسات کا لطف اٹھاتے ہوئے اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کو بے حد پسند آئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر بارش کے دوران اپنی چند خوبصورت جھلکیاں پوسٹ کیں. جن میں وہ جدید لباس پہنے […]

اے بی این نیوز کی خبر،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس،سخت احکامات جاری،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )اے بی این نیوز کی نشاندہی پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کا حکم جاری کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے واضح ہدایت دی کہ جلالپور پیروالا میں کشتی مالکان کی جانب سے لوٹ مار کسی […]