بسنت میلہ لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی،مریم نواز کا اعلان،جا نئے تفصیلات

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بسنت منانے کی خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں محفوظ بسنت کے کامیاب انعقاد کے بعد صوبے کے دوسرے شہروں کے لیے بھی بسنت کی نوید سنا دی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم […]
رمضان المبارک کی آمد،جا نئے کن ممالک میں مختصر اور کہاں طویل روزہ ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے عبادت، صبر اور روحانی تقویت کا مہینہ ہوتا ہے اور ہر سال اس کے آغاز کے ساتھ ہی روزوں کے دورانیے پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔ رمضان 2026 کی آمد میں اب صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے، […]
پنجاب حکومت کا ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان، اس ماہ کے آخر تک رقم ملے گی،جا نئے کون حقدار ہو گا

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے بیوہ خواتین کی معاشی مشکلات کو کم کرنے کے لیے بیوہ سپورٹ کارڈ اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد صوبے بھر کی مستحق بیوہ خواتین کو براہِ راست مالی معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اور ان کے بچے بہتر زندگی گزار سکیں۔ زکوٰۃ […]
بھارت کیساتھ میچ کھیلنے کا معاملہ، آئی سی سی نے پاکستان کے ترلے شروع کر دیئے

دبئی (اے بی این نیوز )پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے حوالے سے تنازع میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو میچ کھیلنے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی، تاہم حتمی فیصلہ حکومت پاکستان ہی کرے […]
آئندہ دو روز کے دوران موسم کا احوال،جا نئے کہاں کہاں بارش اور برفباری ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )موسم کا حال بتانے والے اداروں نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 9 اور 10 فروری کو پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر […]
سانحہ اسلام آباد، امریکہ نے پاکستان کے لیے نئی سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد امریکہ نے پاکستان کے لیے نئی سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود اور پاکستان کا سفر کرنے والے امریکی شہری غیر معمولی احتیاط برتیں۔ […]
عوام نے آج مسلط شدہ ٹولے کو مسترد کر دیا،سہیل آفریدی

پشاور (اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا اور عوام نے اپنے مینڈیٹ پر “ڈاکہ ڈالنے والوں” کو واضح پیغام دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ […]
لندن سے بڑی خبر آگئی

لندن (اے بی این نیوز )برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے چیف آف اسٹاف مورگن میسکوینی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق استعفیٰ کا اعلان اس وقت سامنے آیا جب متعدد پارلیمنٹیرین پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں بطور سفیر تعینات کرنے کے فیصلے پر مورگن کی تنقید کر رہے […]
مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف بڑ افیصلہ سامنے آگیا

پشاور (اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ کے ساتھ ملک پر مسلط ہے اور حقیقی عوامی اعتماد سے خالی ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اگر قوم کسی بھی پارٹی کو مینڈیٹ دیتی ہے تو وہ اسے قبول کریں گے اور جمہوری عمل کا احترام […]
پاکستان بھارت کیخلاف میچ کھیلے گا یا نہیں،فیصلہ آگیا

ٹو کیو ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کسی جلد بازی میں نہیں بلکہ بھرپور مشاورت کے بعد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اس معاملے پر کرکٹ کی دنیا میں ایک اصولی اور مضبوط مؤقف اختیار […]