پریس کلب میں پولیس کے داخل،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیشنل پریس کلب اسلام پولیس حملہ،وزیر اطلاعات کا رد عمل سام،نے آگیا انہوں نے پولیس کے اقدام کی سخت مخالفت کی۔ عطا اللہ تارڑ نے پریس کلب کو اپنا گھر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پریس کلب صحافیوں کا ادارہ ہے، زبردستی برداشت نہیں کی جائے گی۔ پریس کلب […]
پولیس اسلام آباد پریس کلب میں گھس گئی،صحافیوںپر تشدد،توڑ پھوڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر کشمیریوں کے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی نے صورتِ حال کشیدہ بنا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش میں نہ صرف پریس کلب کے احاطے میں گھس کر گرفتاریوں کی کوشش کی بلکہ صحافیوں […]
سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ جاری فیصلہ کے مطابق آرٹیکل 187 کا غلط استعمال کیا گیا۔ تحریک انصاف کو ریلیف دینا آئینی طور پر درست نہیں تھا۔ کیس کے حقائق میں آرٹیکل 187 لگ ہی نہیں سکتا تھا۔ عدالت […]
ترکی کے سفیر کی فہد ہارون سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترکی کے سفیر ڈاکٹر İrfan Neziroğlu نے وزیر مملکت / وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں دو طرفہ تعاون، ڈیجیٹل خواندگی، مواد کی تخلیق، اور آن لائن خطرات […]
حکومتی وفد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )مظفرآباد میں حکومتی وفد اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومتی وفد کی جانب سے طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ دونوں فریق مختلف امور پر مشاورت کر رہے ہیں اور کوشش ہے کہ بات چیت مثبت نتیجے تک پہنچے۔ طارق فضل چوہدری کے مطابق حکومتی […]
24 گھنٹے نگرانی کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ ماحولیات کو ہدایت دی ہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹے فضاکے معیار کی نگرانی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم سے حاصل ہونے […]
عمران خان نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا،آج بڑا بریک تھرو متوقع

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل میں آج بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا دن ہے، جس کے لیے گزشتہ روز جیل حکام کو ارسال کی گئی فہرست میں 6 افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی بھی آج بانی پی ٹی […]
یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین نے دفاتر کو تالے لگا د یئے،ہیڈکوارٹر مکمل طور پر بند،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں کام مکمل طور پر بند رہے گا۔ بلیو ایریا اسلام آباد میں واقع ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج میں بڑی تعداد میں ملازمین شریک ہیں۔احتجاج کی وجہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی، سیپیریشن پیکج کی رقم نہ ملنے اور ملازمین کے حقوق سے محرومی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر 2025 […]
کے پی کا بینہ میں اکھاڑ پچھاڑ،وجہ سامنے آگئی،جا نئے

پشاور ( اے بی این نیوز )کے پی کابینہ میں حالیہ ردوبدل پر بات کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ یہ اقدام بانی تحریک انصاف کے ویژن کو آگے بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ جو عناصر اس تبدیلی کو سیاسی رنگ دے کر مخالفت کر رہے […]
زلزلہ،77 افراد جان سے گئے،700 سے زائد آفٹر شاکس،جا نئے تفصیلات

فلپائن ( اے بی این نیوز )فلپائن میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 72 ہو گئی ہے جبکہ 294 افراد زخمی ہوئے ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ گزشتہ رات وسطی جزیرے سیبو میں آیا جس کی شدت 6 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی تھی زلزلے کے بعد صوبے بھر […]