قطر ڈٹ گیا،بڑا اعلان کر دیا،دبنگ جواب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قطر نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ اس کے سیکیورٹی اور دفاعی تعلقات نہ صرف برقرار ہیں بلکہ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔ دوحہ کی جانب سے جاری سرکاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی ویب سائٹ “Axios” کی […]
پنجاب کے دریاؤں کی اپ ڈیٹ سنگین صورتحال جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال مسلسل سنگین رخ اختیار کر رہی ہے اور محکمہ فلڈ فورکاسٹنگ نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں ہیڈ مرالہ پر بہاؤ 68 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا […]
ڈاکٹر یاسمین راشد کا چو نکا دینے والا قائداعظم کے نام خط

لاہور (اے بی این نیوز ) جیل سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے قائداعظم کو برسی کے موقع پر خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اس ملک کی سیاسی قیدی ہیں جسے قائد نے آزاد کروایا۔ ڈاکٹر یاسمین نے لکھا کہ انہیں من گھڑت اور جھوٹے الزامات کے تحت […]
عمران خان کے مقدمات کے فیصلے؟ سینیٹر علی ظفر نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے بانی کی ہدایت پر کیا گیا ہے، تاہم سینیٹ کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے […]
بے نظیر ہاری کارڈ ،فی ایکڑ ہزاروں روپے ملیں گے،جا نئے تفصیلات

کراچی ( اے بی این نیوز ) سندھ حکومت نے 2025 میں بے نظیر ہاری کارڈ پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے جسے کسانوں کے لیے ایک انقلابی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ خاص طور پر چھوٹے کسانوں کو مالی طور پر مستحکم کرنے اور ان کی پیداوار بڑھانے کے […]
دریائے چناب درجنوں دیہاتوں کو نگل گیا، سیکڑوں مکانات منہدم ،کھیت کھلیان تباہ

علی پور (اے بی این نیوز ) ہیڈ پنجند کے مقام پر دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے جہاں سے 6 لاکھ 60 ہزار کیوسک کا دوسرا بڑا ریلا رواں دواں ہے۔ طاقتور سیلابی ریلے نے درجنوں دیہات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور متعدد علاقے مکمل طور […]
پی ٹی آئی کیلئے افسوسناک خبر، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کے حوالے سے درج دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی جبکہ 7 کارکنوں کو اعتراف جرم کے بعد عدالت نے مقدمات سے بری کر دیا اور گرفتاری کی مدت پوری کر دی۔ تھانہ […]
علیمہ خان نے عمران خان بارے بڑی خوشخبری سنا دی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) علیمہ خان نے کہا کہ ایک بات بالکل واضح ہے کہ اگر القادر کیس میں عمران خان کو ضمانت ملتی ہے تو وہ رہا ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پورا اسکرپٹ پہلے سے تیار ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ عمران خان کو توشہ […]
مون سون کب تک جاری رہے گا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سےجانی ومالی نقصانات ہوئے۔ آئندہ 2سے3روزمون سون جاری رہےگا۔ ہیڈپنجنداورگڈوبیراج پرپانی کابہاؤتیزہے۔ ستلج،راوی اورچناب کےعلاقوں میں صورتحال کنٹرول میں ہے۔ شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر میں بھی غیر معمولی واقعات نوٹ کیے گئے۔ آئندہ سالوں کیلئےپاکستان کو […]
توشہ خانہ ٹو کیس،سماعت ملتوی

راولپنڈی(اے بی این نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کر دی ہے۔ یہ مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف زیرِ سماعت تھا۔ عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودھری کو باضابطہ طور پر آگاہ […]