ن لیگ چاہتی ہے ملک میں پارلیمانی نظام نہ چلے،پیپلز پارٹی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے دانشمندی اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمان کے وجود کو برقرار رکھا، اگر پارٹی ساتھ نہ دیتی تو موجودہ نظام کب کا ختم ہو چکا ہوتا۔انہوں نے کہا اگر وفاقی حکومت ختم ہوتی ہے تو سوال […]
ویمنز ورلڈ کپ 2025: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

کولمبو (اے بی این نیوز)ے ویمنز ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم صرف 159 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر سدرہ امین نے شاندار بلے […]
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل (پیر) دوبارہ منعقد ہوں گے جن میں اہم قانون سازی، توجہ دلاؤ نوٹسز اور متعدد قراردادیں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدکل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ جاری کردہ ایجنڈے […]
ضمنی انتخاب، غیر حتمی نتائج ،جا نئے کس نے میدان مارا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )وارڈ نمبر 8 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک عبدالصمد حسین نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق ملک عبدالصمد حسین نے 2,679 ووٹ حاصل کیے۔آزاد امیدوار ملک عبدالکریم خان نے 2,025 ووٹ لے کر دوسرا جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے عثمان مرشد 104 […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے

کوالالمپور( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات فہمی فاضل اور پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کو شاہی پروٹوکول کے ساتھ ان کی […]
فائنل ٹاکرا،جا نئے تاج کس کے سر سجا

لاہور (اے بی این نیوز ) واپڈا نے 44ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کا تاج اپنے سر سجا لیاپاکستان واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے میں آرمی کو شکست دے دیلاہور میں پنجاب اسٹیڈیم کے میدان میں کبڈی کے دنگل کا شاندار فائنل کھیلا گیا، جہاں پاکستان واپڈا کی ٹیم نے پاکستان آرمی کو سخت مقابلے کے […]
وزیراعظم اور وزیر دفاع کے خلاف وارنٹ جاری کر کےمثال قائم کی گئی،خورشید قصوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو اتنا نقصان پہنچایا ہے جتنا کوئی اور نہیں پہنچا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم اور نسل کشی نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بین […]
اسلام آباد ڈینگی کے نر غے میں، جا نئے کتنے کیس ہو ئے،تازہ سرویلینس رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے تازہ سرویلینس رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضلعی ٹیموں نے مجموعی طور پر 34 ہزار 447 مقامات پر انسپیکشن مکمل کی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 29 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے […]
سمندری طوفان شکتی ،کراچی سے چند سوکلومیٹر کے فا صلے پر،الرٹ جاری

کراچی (اے بی این نیوز )کراچی میں محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان “شکتی” کے پیش نظر دسواں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفان شمال مغربی بحیرہ عرب میں موجود ہے اور اس کے باعث ساحلی پٹی پر سمندر میں طغیانی پیدا ہو گئی ہے۔ ہوا کی رفتار 55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھنے […]
ویمنز ورلڈ کپ میچ ، پاکستانی اوپنر منیبہ علی کا رن آؤٹ متنازع بن گیا

کولمبو (اے بی این نیوز )کولمبو میں بھارت کے خلاف جاری ویمنز ورلڈ کپ میچ کے دوران پاکستانی اوپنر منیبہ علی کا رن آؤٹ متنازع صورتِ حال اختیار کر گیا۔ منیبہ علی کو پہلے تھرڈ امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا، تاہم کچھ ہی دیر بعد فیصلہ تبدیل کر کے انہیں آؤٹ قرار دے دیا گیا، […]