اہم خبریں

وزیراعظم کا بڑا اقدام،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا مفاہمت کی جانب ایک اور بڑا قدم — اختلافات مٹانے کے لیے نیا رابطہ۔ نوابشاہ (اے بی این نیوز)مفاہمتی سیاست کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا ایک اور بڑا قدم ۔ اختلافات مٹانے کی کوششیں شروع۔ صدر آصف علی زرداری آبائی علاقے نوابشاہ میں موجود […]

پارٹی کے اندر غیرضروری بحث یا تماشہ نہیں ہونا چاہیے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پارٹی میں کسی کو آگے لانے یا نئی ذمہ داری دینے کا اختیار صرف بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کسی بادشاہت کا نام نہیں کہ بغیر […]

وزیرِ اعظم کی تبدیلی؟بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو آزاد کشمیر کی موجودہ صورتِ حال، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے اور خطے میں امن کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے […]

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر،افغانستان فٹبال ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کے لیے افغانستان فٹبال ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ افغان کھلاڑی دبئی سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغان ٹیم کا دوسرا دستہ آج رات 12 بجے […]

11بہادرسپوتوں کی نمازجنازہ راولپنڈی چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)اورکزئی میں شہید11بہادرسپوتوں کی نمازجنازہ راولپنڈی چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنیدطارق اورمیجر طیب راحت کی بھی نمازجنازہ اداکی گئی۔ لیفٹیننٹ کرنل جنیدطارق اورمیجر طیب راحت کاتعلق راولپنڈی سےتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل سید عاصم منیرکی نمازجنازہ میں شرکت۔ وفاقی وزرا،عسکری وسول حکام […]

سہیل آفریدی گورننس کے میدان میں ناتجربہ کار ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے وزارتِ اعلیٰ کا منصب ایک بڑا توازن اور تدبر کا امتحان ثابت ہوگا۔ ان کے مطابق نئے وزیراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی، وفاقی حکومت اور […]

کمیٹی کی کاوشیں قابل تحسین، خطے میں استحکام اور اتفاقِ رائے کی فضا قائم ہوئی،وزیر اعظم

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف، مشیرِ وزیرِ اعظم قمر الزماں کائرہ، مشیر برائے داخلہ رانا ثناء اللہ، وفاقی وزراء احسن اقبال، محمد اورنگزیب، سردار محمد […]

ایتھوپیا کے سفیر کی وزیر مملکت، معاون خصوصی برائے وزیر اعظم برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبدالـا نے وزیر مملکت، معاون خصوصی برائے وزیر اعظم برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے الوداعی ملاقات کی۔ فہد ہارون نے آج اپنے دفتر میں ایتھوپیا کی وفاقی جمہوریہ کے سفیر، محترم ڈاکٹر جمال بیکر عبدالـا کے ساتھ الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کی منظوری سے مشروط، ماہرین قانون

پشاور (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد آئینی اور قانونی پہلو زیرِ بحث آ گئے ہیں۔ ماہرین قانون کے مطابق وزیراعلیٰ کا استعفیٰ اس وقت تک مؤثر نہیں ہوتا جب تک گورنر اس کی منظوری نہ دے دیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کو […]

پاکستان اور سعودی عرب حقیقی بھائی، تعلقات نئے دور میں داخل، وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خالص بھائی چارے، اعتماد اور مستقل عزم پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں ایک خاندان کی طرح بیٹھے ہیں اور یہی تعلق ہمارے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط رشتے کی اصل بنیاد […]