اہم خبریں

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر کوینا مپاکا انجری کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق کوینامپاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہرہوئے، ان کی جگہ لزاڈ ولیمز کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں شامل […]

راولپنڈی ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ممکنہ احتجاج پر انتظامیہ حرکت میں

راولپنڈی (اے بی این نیوز) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج اور اقصیٰ ملین مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے امن و امان کی ممکنہ خرابی کے خدشے پر شہر بھر میں سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ ایک معمہ بن گیا، صورتحال گھمبیر،جا نئے اندر کی کہانی

پشاور ( اے بی این نیوز    )علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ ایک معمہ بن گیا ہے کیونکہ بارہ گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود ان کا استعفیٰ گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا نہ پہنچ سکا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کی اطلاعات سامنے آ چکی ہیں تاہم گورنر ہاؤس کو تاحال باضابطہ طور پر […]

احتجاج کی کال،فیض آباد کو ایک بار پھر بند کرنے کی تیاریاں مکمل،کنٹینرز پہنچا د یئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی کال کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم فیض آباد کو ایک بار پھر بند کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں سیکیورٹی اداروں نے فیض آباد کے اطراف کنٹینرز پہنچا دیے ہیں جبکہ انتظامیہ نے اطراف کے بازار بند کرانے کے […]

پولیو ورکر جاں بحق

کراچی ( اے بی این نیوز    )کراچی کے علاقے احسن آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیو ورکر جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے مقتول کی شناخت رحمان اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو فائرنگ کے وقت اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا مقتول کے […]

ایل این جی کنکشنز کیسے لگوایا جا ئے،کتنی فیس ہو گی،کس طرح اپلائی کیا جائے،جا نئے تمام تر تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں گھریلو صارفین کے لیے ایل این جی کنکشنز کی قیمتوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں پانچ سے دس مرلے کے گھروں کے لیے کنکشن کا خرچ اکتالیس ہزار پچاس روپے ہوگا جس میں بیس ہزار روپے ڈیمانڈ نوٹس بیس ہزار سیکیورٹی اور پندرہ سو روپے سروس […]

بغیرڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے کا کیس،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا،جا نئے کیا سزا وجزا ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف گرفتاری اور گاڑیاں ضبط کرنے سے متعلق ڈیڈ لائن مقرر کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے شہری کی درخواست نمٹاتے ہوئے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ […]

ہندوا توا عروج پر،مودی نے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر ظلم کی انتہا کر دی،جا نئے دل دہلا دینے والی رپورٹ

اتر پر دیش(اے بی این نیوز     )بھارت میں فاشسٹ مودی حکومت پر ہندوتوا ایجنڈے کے فروغ اور اقلیتوں کی مذہبی آزادی کو پامال کرنے کے الزامات ایک بار پھر زور پکڑ گئے ہیں۔ انسانی حقوق کے علمبرداروں اور اقلیتوں کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے حالات […]

فلک جاوید کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( اے بی این نیوز      )لاہور کی ضلع کچہری میں پاکستان تحریک انصاف کی سوشل ایکٹوسٹ فلک جاوید کے خلاف درج مقدمات سے متعلق جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فلک جاوید پر ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مختلف مقدمات درج ہیں، جن میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی […]

استعفیٰ دیدیا

پشاور (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا، جبکہ اس کی اطلاع انہوں نے اپنے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کے ذریعے دی۔ علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]