کابل پر نامعلوم طیاروں کی پروازیں

کابل (اے بی این نیوز) کابل میں دو زوردار دھماکوں سے خوف و ہراس۔کابل میں دو زوردار دھماکوں کی آوازوں سے شہر گونج اٹھا، جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کے فوراً بعد دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں نامعلوم طیاروں کی پروازیں بھی دیکھی گئیں […]
پی ٹی آئی کی قیادت نوجوانوں کے ساتھ: سہیل آفریدی پر مکمل اعتماد ہے، عرفان سلیم

اسلام آباد (نامہ نگار)سہیل آفریدی کی بطور ممکنہ وزیراعلیٰ نامزدگی نے خیبرپختونخوا میں سیاسی درجہ حرارت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ایک جانب پاکستان تحریک انصاف کی قیادت انہیں نوجوان اور متحرک رہنما قرار دے رہی ہے، تو دوسری جانب اپوزیشن اور بعض سینئر سیاسی حلقے ان کے تجربے کی کمی کو ایک بڑا چیلنج […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ، وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی قید سے وطن واپس آنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے […]
عمران خان بھی کہیں گے تو بھی وزیر اعلیٰ نہیں بنوں گا، علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز ) علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ۔ نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور اراکین اسمبلی شرکت کی۔ اجلاس میں نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پارٹی اتحاد، نظم […]
کے پی میں سیا سی ہلچل عروج پر، صوبائی صدر جنید اکبر نے اہم حکم جاری کر دیا،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز ) پشاور سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر نے تمام ارکان صوبائی اسمبلی کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے صوبے میں قیام یقینی بنائیں اور اپنی موجودگی سے پارٹی قیادت کو آگاہ کریں۔ ذرائع کے مطابق پی […]
عمران خان کا علی امین کے خلاف حتمی اور مزید سخت فیصلہ،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) علی امین گنڈاپور کی تبدیلی رکوانے کی کوششیں ناکام، بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ حتمی راولپنڈی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی تبدیلی رکوانے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا […]
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے 107 […]
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنر ابرار احمد کی دلہن کا نام اور تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پچھلے ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنر ابرار احمد کی شادی کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوگرافر کی جانب سے کھلاڑی کی شادی کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ فوٹوگرافر نے سوشل میڈیا پر ابرار […]
آزاد کشمیر میں کاروبار و ملازمت میں غیر مقامی افراد کے لیے رجسٹریشن لازمی

میر پور (اے بی این نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے بڑے شہروں میں غیر مقامی افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے تمام غیر مقامی افراد کے لیے رجسٹریشن اور اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔کمشنر میرپور ڈویژن کی جانب سے جاری […]
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی لندن ہائی کورٹ میں فتح، یوٹیوبر عادل راجہ جھوٹا ثابت،بھاری جر مانہ عائد

لندن (اے بی این نیوز) لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے سابق میجر اور یوٹیوبر عادل راجہ کو جھوٹا قرار دے دیا۔ عدالت نے عادل راجہ کو ہتکِ عزت کے مقدمے میں شکست دیتے ہوئے بھاری جرمانہ اور عدالتی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا۔ فیصلے […]