کرفیو لگ گیا،کو ئی باہر نہیں نکلے گا

جنوبی وزیر ستان ( اے بی این نیوز )جنوبی وزیر ستان لوئر کی تحصیل برمل میں کل کرفیونا فذ رہے گا ، ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔ مذکورہ حدود میں تمام مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کرفیو کے […]
عمران خان، اعظم سواتی اور علیمہ خان،بشریٰ بی بی کے گرد گھیرا مزید تنگ

راولپنڈی (اے بی این نیوز) 26 نومبر کے مقدمات میں بانی پی ٹی ائی سمیت علی امین گنڈا پور اور اعظم سواتی پی ٹی ائی کی دیگر قیادت بشری بی بی علیمہ خان بھی شامل ہیں۔ پراسیکیوٹر انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت ظہیر شاہ نے فوری سماعت کی درخواست دائر کی تھی۔ نومبر 2024 کے […]
پاکستان میں قانون اور آئین کی عزت نہیں کی جاتی،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (اےبی این نیوز )سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سزادینےکیلئےآئین وقانون کونہیں دیکھاجاتا۔ 2000میں عدالت میں تھا جب نواز شریف کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ نواز شریف کو اس سے پہلے بھی کئی سزائیں دی جا چکی تھیں۔ پاکستان میں قانون اور آئین […]
ٹریفک کنٹرول کا نیا دور، اسمارٹ سگنلز کی تنصیب،پیدل چلنے والے کے ہاتھ میں کنٹرول آگیا

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب کے دل لاہور میں ٹریفک نظام ایک نئے اور انقلابی دور میں داخل ہو چکا ہے، جہاں شہر کی مصروف شاہراہوں پر جدید ترین ٹریفک سگنلز نصب کر دیے گئے ہیں۔ ان سگنلز کی خاص بات یہ ہے کہ اب ٹریفک کا کنٹرول بڑی حد تک پیدل چلنے والوں […]
پاکستان میں قانونی کارروائیوں میں شفافیت کی ضرورت ہے، ذوالفقار بھٹی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی سینیٹرہمایوں مہمندنے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ واقعات کی پشت پر ایک ہی مصنف یا محرک کا ہاتھ ہے۔ پچھلے اور حالیہ واقعات میں واضح یکسانیت ہے۔ منظر نامے کے پس پردہ کردار سامنےآنےچاہئیں۔ 3سپاہیوں کے بیانات میں مختلف داخلے کی […]
ڈی ایچ اے، باپ بیٹی کے بہہ جانے کا واقعہ،نعشیں ابھی تک نہ مل سکیں،تلاش جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ڈی ایچ اے میں گزشتہ روز باپ بیٹی کے بہہ جانے کا واقعہ ۔ ابھی تم باپ بیٹی کی نعشیں نہ مل سکیں، تلاش جاری ہے اور اب جدید ترین طر یقے اپنا ئے جا رہے ہیں تاکہ کسی نہ کسی صورت ان کو تلاز کیا جاسکے۔ بوٹ کے ذریعے میٹل […]
فاٹاکےخیبرپختونخوامیں انضمام کاتجربہ ناکام ہوگیا، فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )سربراہ جےیوآئی فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹاکےخیبرپختونخوامیں انضمام کاتجربہ ناکام ہوگیا،واپسی کابھی کوئی راستہ نہیں۔ حکومت قبائلی جرگےکےسامنے بیٹھ کرتجربےکی ناکامی کااعتراف کرتی ہے۔ اب انضمام ختم کرناہویافاٹاکاعلیحدہ صوبہ بناناہو،کچھ بھی ممکن نہیں ہے۔ دونوں صورتوں میں قومی اورصوبائی اسمبلی میں دوتہائی اکثریت کی ضرورت ہو۔ مزید پڑھیں :عارف […]
عارف علوی ، علی امین گنڈا پور ،شاہد خٹک،حماد اظہر ، خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری، چھاپے شروع

راولپنڈی (اے بی این نیوز) نومبر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے تین اہم مقدمات میں عدم گرفتاری کے شکار سیاسی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد پولیس نے کارروائی کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، جو آج سے […]
پاک سوزوکی نے موٹرسائیکلوں کے 2 نئے ماڈلز متعارف کرادئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاک سوزوکی نے حال ہی میں اپنی مشہور موٹر سائیکلوں GS150 اور GD110S کے نئے ماڈلز متعارف کروائے ہیں۔ لیکن اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ ان ماڈلز میں کوئی بڑی مکینیکل تبدیلی یا کوئی جدید اپگریڈ کیا گیا ہے، تو ذرا ٹھہر جائیں — کیونکہ ایسا کچھ نہیں […]
بلوچستان میں پھر بس کا المناک حادثہ،جانئے کتنا جانی نقصان ہوا

مکران (اے بی این نیوز)کوسٹل ہائی وے پر افسوسناک حادثہ۔ کراچی سے تربت جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار۔ مکران حادثے میں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثےکےبعد کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل ہو گئی۔ مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے اہم سابق راہنما کے وارنٹ جاری،گرفتار کرکے پیش کرنے […]