سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دنیا کے وہ ممالک جن کے پاس سب سے زیادہ سونا موجود ہے، قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچ گئیں۔ دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں نے اس سال تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں سونا پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس کی حد عبور کر چکا […]
احتجاج نہیں یہ فساد ہے، ریاست کسی جتھے کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی، طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کا احتجاج نہیں بلکہ فساد پھیلایا جا رہا ہے، ریاست کسی جتھے کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی۔ تحریک لبیک پاکستان کے نام پر ہونے والا احتجاج دراصل ایک منظم تخریب کاری کی کوشش ہے۔ ان کا […]
سردیوں کے آغاز کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک میں سردیوں کے آغاز کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے اکتوبر کے آخر تک خنکی بڑھ جائے گی۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم کے تیور بدلنے لگے ہیں۔ صبح اور رات کے اوقات میں خنکی محسوس کی جا رہی ہے جبکہ دن […]
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

پشاور ( اے بی این نیوز ) پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، خیبرپختونخوا کے انتظامی امور اور وفاق و صوبے کے تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جا رہا […]
پروازیں تا خیر کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک بار پھر مختلف ایئرلائنز کی فلائیٹس تاخیر کا شکار ہوگئیں،ایک گھنٹے سے زائد تاخیر سے روانہ ہونے والی فلائیٹس میں ایئر بلیو، ایئر سیال اور پی آئی اے کی فلائیٹس شامل، اے بی این نیوز نے تاخیر کا شکار ہونے والی فلائیٹس سے متعلق […]
کوئی سمجھتا ہے اس کی سیاست ریاست سے بڑی ہے تو یہ ہمیں قبول نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور ( اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام کی مدد سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ملک میں امن ہے۔ میں افواج پاکستان کی جانب سے تجدید عزم کرنے آیا ہوں۔ […]
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) اسرائیل اور فلسطینکے درمیان دو سال سے جاری طویل جنگ کے بعد بالآخر امن معاہدہ طے پا گیا ہے معاہدے کا باضابطہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا جس کے بعد خطے میں تناؤ میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے غزہ میں معاہدے کی خبر ملتے ہی شہریوں […]
ممکنہ احتجاج ،ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر ممکنہ احتجاج کے باعث سیکیورٹی اور ٹریفک کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مختلف مقامات پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ڈائیورشن پلان جاری کر دیا گیا ہے پولیس حکام نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ […]
افغانستان میں بڑی کارروائی،اہم راہنما مارا گیا،افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل (اے بی این نیوز )افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زوردار دھماکےافغان حکومت کے ترجمان نے دھماکوں کی تصدیق کردی ۔افغان میڈیا کے مطابق کابل حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا نور ولی محسود مارا گیا۔ مزید پڑھیں :شہباز کابینہ کا بڑا اقدام، بارٹر ٹریڈ کے قواعد نرم، کاروبار کے در کھلنا شروع ہو گئے
شہباز کابینہ کا بڑا اقدام، بارٹر ٹریڈ کے قواعد نرم، کاروبار کے در کھلنا شروع ہو گئے

اسلام آباد (رضوان عباسی )شہباز کابینہ کا بڑا اقدام، بارٹر ٹریڈ کے قواعد نرم، کاروبار کے در کھلنے لگے۔ ایران، روس اور افغانستان سے لین دین آسان؛ درآمد و برآمد کی نئی راہیں ہموار۔ بارٹر ٹریڈ فریم ورک میں بڑی تبدیلیاں؛ سرمایہ کاروں اور برآمد کنندگان کے لیے خوشخبری۔ ان ممالک کےساتھ بارٹر ٹریڈ کےلئے […]