اہم خبریں

جرمن خاتون کوہ پیما وادی ہوشے میں للی چوٹی کو سر کرتے ہوئے جاں بحق

گلگت (اے بی این نیوز) جرمن خاتون کوہ پیما وادی ہوشے میں للی چوٹی کو سر کرتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ جرمن خاتون کوہ پیما ’لورا‘ گلگت کی وادی ہوشے میں للی چوٹی کو سر کرنے کے دوران جاں بحق ہوگئیں۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جرمن کوہ پیما لورا انتقال […]

مودی کی ناؤڈوب چکی ،اس کا سورج غروب اورسیاسی ساکھ ختم ہو گئی،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نریندرمودی کاسورج غروب اورسیاسی ساکھ ختم ہوچکی ہے۔ مودی کی ناؤڈوب چکی ہے،وہ بیانات دےکراپنی ساکھ بحال کرناچاہتےہیں۔ نریندرمودی بین الاقوامی مذاق بن چکےہیں،ان کی باتوں کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں نریندرمودی کوشرمندگی کاسامناکرناپڑا۔ بھارتی میڈیااورفوج خود کہہ رہی ہے جہازگرےتھے،اب […]

د ہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے۔ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کا عزم دہرایا گیا۔ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ لاہور ریلوے سٹیشن آخری بار نواز شریف کو ریسیو کرنے گیا تھا۔ لاہور ریلوے سٹیشن پر […]

گلیشیئر پگھلنا شروع، دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے سے دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہوا، پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کی آمد 2 لاکھ 6 ہزار، اخراج ایک لاکھ 79 ہزار کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔ دریائے سندھ میں […]

ہمارے خلاف مقدمات بند ہونے چاہئیں،جیل بھیجنا تو بھیج دیں، علیمہ خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات بند ہونے چاہئیں، اگر آپ ہمیں جیل بھیجنا چاہتے ہیں تو ہمیں جیل بھیج دیں۔ علیمہ خان نے راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔ […]

غیرت کے نام پر دل دہلادینے والی خبر،اہم پیش رفت،بڑے نام سامنے آگئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی میں جرگے کے حکم پر غیرت کے نام پر شادی شدہ لڑکی کے قتل کے دل دہلا دینے والے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ اور جرگے کی جگہ کا معائنہ کیا، جبکہ گرفتار مرکزی ملزمان سے حاصل […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اگست سے بھارت کو 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہوگا، بصورت دیگر اسے بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے اس فیصلے کو امریکی معیشت کے تحفظ اور غیر […]

پی ٹی آئی کی سن لی گئی،عمر ایوب ،چیف جسٹس رابطہ، جا نئے بڑی بریکنگ نیوز

اسلام آباد (زاہدہ راو) عمر ایوب کے چیف جسٹس کو خط لکھنے کا معاملہ ۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمر ایوب سے رابطہ کر لیا۔ چیف جسٹس نے عمر ایوب کو جمعہ کو ملنے کے لیے بلا لیا۔ عمر ایوب نے چیف جسٹس سے اسلام آباد میں ملنے سے انکار کر […]

آئندہ سال حج کتنے میں ہو گا ،جا نئے،کمیٹی نے بڑی حج کرپشن پکڑ لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اجلاس۔ سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ: آئندہ سال حج پیکج ساڑھے 11 سے ساڑھے 12 لاکھ کے درمیان متوقع ہے۔ سینیٹ مذہبی امور کمیٹی کا مطالبہ: ڈی جی حج کو فوری واپس بلا کر نیا افسر تعینات کیا جائے۔ نئے ڈی جی حج […]

غیر قانونی اور غیر منظور شدہ عمارتوں کے خلاف کارروائی،بلڈرز کے خلاف مقدمات درج کر نے کا فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز) غیر قانونی اور غیر منظور شدہ عمارتوں کے خلاف کارروائی۔ تمام بلڈرز اور مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ ۔ ڈ ائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے حکم جاری کردیا ۔ ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق تمام ریجنل ڈائریکٹرز مقدمات درج کرانا شروع کردیں۔ […]