تم شرط رکھو جان کے بدلے خان دوسری سانس لی تو بزدل کہنا!زرتاج گل کا سزا کے بعد پہلا ٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں زرتاج گل نے اپنے جذبات کا اظہار ایک نظم میں کیا ہے۔تم […]
یہ سزائیں انصاف کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہیں،شفقت عباس

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت عباس نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات سے جڑے فیصلے انصاف کے منافی ہیں اور گواہوں کے بیانات میں واضح تضاد پایا جاتا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ کہیں گواہوں کی تعداد 14 بتائی گئی تو کہیں 54، جس سے […]
سوزوکی کار ایکسچینج پروگرام آگیا،پرانی گاڑی لائیں اور نئی لے جائیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سوزوکی کار ایکسچینج پروگرام کے تحت نئی کار حاصل کریں۔ سوزوکی پاکستان نے باضابطہ طور پر وہیکل ایکسچینج پروگرام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی کاروں میں یا تو بالکل نئے سوزوکی ماڈلز یا تصدیق شدہ استعمال شدہ گاڑیوں کے لیے تجارت کر سکتے ہیں۔ اس […]
گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گیس صارفین کے لئے اچھی خبر۔ گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے گیس کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کی سمری ارسال کردی۔ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس کے کنکشنز فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں نئے […]
عمران خان کا حکم کیوں نہیں مانا،صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان عدیل اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ […]
پی ٹی آئی کااسلام آباد میں5 اگست کو جلسہ،لوکل قیادت تیار، اعلیٰ قیادت کا انکار،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے پانچ اگست احتجاج کا معاملہ۔ پی ٹی آئی قیادت نے ورکرز کو تاحال کوئی احتجاجی پلاننہ دیا ۔ قیادت کی جانب سے پلان نا ملنے پر مقامی قیادت خود تیاریاں کرنے میں مصروف وفاقی دارالحکومت میں جلسے کے حوالے سے اعلی قیادت لاعلم۔ اسلام آباد […]
چھٹیوں کا اعلان کر دیا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری ، جانئے کب سے کب تک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کل سے ہوگا۔ یکم اگست سے 30 اگست تک تعطیلات جاری رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق تعطیلات کے دوران روزانہ 3 ججز ایسٹ و ویسٹ میں ڈیوٹی انجام دیں گے۔ ایک ایڈیشنل ، […]
پیار کیا تو ڈرنا کیا،آٹھویں کلاس کی طالبہ 40 سالہ شخص کو دل دے بیٹھی،جا نئے شادی کے موقع پر کیا انہونا ہوا

تلنگانہ (اے بی این نیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کی شادی 40 سالہ شخص سے کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ کے ضلع نندیگاما میں آٹھویں جماعت کی 13 سالہ طالبہ کی شادی 40 سالہ شخص سے ہوئی۔ نوجوان طالب علم کی شادی کا یہ واقعہ بھارت کے شہر […]
امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا، مودی ہر محاذ پر ناکام،راہول گاندھی نے بھی مودی کے پرخچے اڑا کر رکھ دیئے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر کے حالیہ بیان نے بھارتی سیاست میں نئی ہلچل مچا دی ہے، جب انہوں نے بھارت کی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دیتے ہوئے اسے بدترین معاشی زوال کا شکار ملک کہا۔ امریکی صدر نے نہ صرف بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا بلکہ روس […]
پی ٹی آئی کیلئے ایک اور تازہ ہوا کا جھونکا،اہم راہنما کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے لیے ایک اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جب پشاور ہائیکورٹ نے پارٹی کے اہم رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اعظم سواتی کی جانب سے بیرون ملک سفر پر عائد پابندی کے خلاف […]