اہم خبریں

عرفی جاوید کا بڑا راز ہوا فاش،حیران کن انکشاف،جا نئے کس کو دل دے بیٹھی

ممبئی (اے بی این نیوز) بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے دہلی کے ایک شرمیلی لڑکے سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اعتراف کیا ہے کہ وہ دہلی میں رہنے والے ایک شرمیلی لڑکے کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔ عرفی جاوید نے اپنے بوائے فرینڈ کا نام ظاہر […]

اپوزیشن نے حکومت کے بخیئے ادھیڑ دیئے،مودی کے چھتڑے اڑاتے ہو ئےاسے ملک کیلئے خطر ناک قرار دیدیا

دہلی (اے بی این نیوز) مودی کےدوست ٹرمپ نےبھارت پر50فیصدٹیرف لگادیا،کانگریس نے کہا کہ ٹرمپ مسلسل بھارت کےخلاف اقدامات کررہےہیں۔ نریندرمودی ٹرمپ کانام تک نہیں لیتے۔ نریندرمودی ہمت کریں،ٹرمپ کوجواب دیں۔ نریندرمودی ایک کمزوروزیراعظم ہیں۔ ایک کمزوروزیراعظم ملک کیلئےخطرناک ہے۔ مودی کےہاتھ بندھےہیں،کیونکہ وہ ا ڈانی کےدوست ہیں۔ امریکامیں اڈانی کےخلاف تحقیقات چل رہی ہیں۔ […]

عوام کی سڑکوں پر نکلنے کی جھجک اب ختم ہو گئی،آئندہ کا لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں، سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر ہمایوں مہمند اے بی این نیوز کے پروگرام تجزیہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں جو باہر نکلنے کی جھجک تھی وہ اب ختم ہو گئی ہے آپ نے دیکھا ہے کہ کے پی میں پی ٹی آئی کے […]

ٹرمپ کامودی سرکارپرایک اوروار،بھارت پرمزید25فیصد ٹیرف عائد

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامودی سرکارپرایک اوروار۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدرنےبھارت پرمزید25فیصد ٹیرف عائدکردیا۔ بھارت پرمجموعی امریکی ٹیرف50فیصدہوگیا۔ ٹرمپ نےبھارت پرروسی تیل خریدنےپرمزید25فیصدٹیرف عائدکیا۔ امریکی صدرٹرمپ کاایگزیکٹوآرڈرجاری،بھارت پرمعاشی دباؤبڑھادیا۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کوروسی تیل خریدنےکی قیمت چکاناہوگی۔ امریکانےبھارت پراضافی تجارتی پالیسیاں بھی لگادیں۔ امریکاکاروسی مصنوعات پرپابندی […]

وفاقی کابینہ نے شعیب جاوید حسین کو اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کا چیف ایگزیکٹیوآفیسر مقرر کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )وفاقی کابینہ نے وزارتِ تجارت کی سفارش پر شعیب جاوید حسین کو مزید تین سال کے لیےاسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان (SLIC) کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ان کی دوبارہ تقرری 6 اگست 2025 سے مؤثرہے۔ مارچ 2021 میں منصب سنبھالنے کے بعد سے شعیب جاوید حسین کی […]

توانائی کی دنیا میں انقلاب، دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری لانچ! ایک گھنٹے میں 10 لاکھ گھر روشن کرنیکی صلاحیت

سڈنی(اے بی این نیوز) آسٹریلیا نے توانائی کے شعبے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے “وراتہ سپر بیٹری” کا باضابطہ طور پر افتتاح کر دیا ہے، جو اب آؤٹ پٹ کے لحاظ سے دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری بن چکی ہے۔ یہ جدید سپر بیٹری Akaysha Energy کے زیرِ انتظام نیو ساؤتھ ویلز […]

مودی کی پاکستانی بہن؟ نیا انکشاف،خاص دعوت کا انتظار،ہو شربا انکشافات

کراچی ( اے بی این نیوز) ہر سال رکشا بندھن کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو راکھی باندھنے والے قمر محسن شیخ نے اس سال بھی ہاتھ سے بنی ہوئی دو خوبصورت راکھیاں تیار کی ہیں اور وہ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے دعوت کا انتظار کر رہے ہیں۔ قمر محسن شیخ […]

پی ٹی آئی کا احتجاج،عمران خان کا قوم کو خراج تحسین،14 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں قید رہنما نے 14 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ “حقیقی آزادی” کے لیے سڑکوں پر نکلیں۔ عمران خان […]

آن لائن آرڈرز پر نئے سیلز ٹیکس قانون کا نفاذ کرد یا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ایف بی آر نے آن لائن آرڈرز پر نئے سیلز ٹیکس قانون کا نفاذ کرد یا ۔ نئے سیلز ٹیکس قانون سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ ڈیجیٹل آرڈرز پر مارکیٹ پلیس ، کوریئرز ،پیمنٹ ایجنٹس سیلز ٹیکس کٹوتی کے پابند۔ کیش آن ڈیلیوری پر بھی سیلز […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سختیاں بڑھائی جارہی ہیں، سلمان صفدر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ توشہ خانہ کیس ایک منفرد کیس ہے۔ یہ کیس جب ہائی کورٹ میں جب جاتا ہے تو کیس ہی نہیں لگتا۔ آج جج صاحب نے جب کاروائی شروع کی تو صرف مجھے اندر […]