اہم خبریں

عادل راجہ کا اعترافی بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا کیا اعترافات کئے

لندن(اے بی این نیوز    )یوٹیوبر عادل راجہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر معافی مانگ لی۔ لند ن ہائیکورٹ نے یوٹیوبر عادل راجہ کو معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔ عادل راجہ نے کہا کہ جون 2022 میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور ہتک آمیز تھے۔ 9 اکتوبر 2025 کے فیصلے میں مجھے ذمہ […]

میٹا کے اعلیٰ سطح کے وفدکی شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )میٹا کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں ڈیجیٹل پالیسی، ٹیکنالوجی گورننس اور سوشل پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔ گفتگو کے دوران پالیسی کمیٹی کے ساتھ تعاون کے مختلف پہلوؤں […]

اسلام آباد میں عدالتی ڈھانچے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں عدالتی ڈھانچے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومت نے وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل کر دیا ہے، جب کہ وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ وزارت قانون […]

سہیل آفریدی کااڈیالہ جیل کا گیارہواں چکر، کیا ملاقات ہو سکی،جا نئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن اہم صورتحال دیکھنے میں آئی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ایک مرتبہ پھر اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں وہ پہلے بھی دس بار آ چکے ہیں۔ اس بار پولیس نے انہیں داہگل کے مقام پر روک لیا، جس کے باعث ماحول […]

سہیل آفریدی کا اہم بیان

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کو لیڈر سے ملاقات سے روکا جارہا ہے۔ کم ظرفی کی انتہا ہے کہ بیریئر لگا کر راستے بند کیے گئے۔ بانی پی ٹی آئی کی غیر سیاسی بہنوں پر سرد رات میں پانی پھینکنا […]

سونا ،چاندی اپ ڈیٹ آگئی،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (اے بی این نیوز    )کراچی میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 80 ہزار […]

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ2026، ٹکٹوں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز آج سے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹوں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز آج سے کر دیا ہے، جس کے بعد شائقین اپنی پسند کے میچز کی ٹکٹیں آن لائن خرید سکتے ہیں۔ عالمی کرکٹ ایونٹ کے لیے جاری کیے گئے سرکاری پوسٹر میں بھارت، انگلینڈ، جنوبی […]

شمالی وزیر ستان، افسوسناک واقعہ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

میر علی( اے بی این نیوز       )شمالی وزیر ستان کے علاقہ میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں افسوسناک واقعہ۔ عیسوڑی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا پرانا بارودی مواڈ پھٹنے سے مدرسہ میں دھماکا۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 معصوم بچے شہید،8زخمی۔ واقعہ معصوم بچوں کے خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے کھیلنے کے باعث پیش […]

مولانا ناصر مدنی گرفتار؟ بڑا بیان سامنے آگیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )مولانا ناصر مدنی جن کی گرفتاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیںکہ انہیں گرفتار کر لیا گیا ، اس حوالے سے ناصر مدنی نے کہا کہ میں بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں ، میرے چن میرے مکھن میر ملائی میں عارف والا میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے […]

گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ کے اجرا کے عمل میں تیزی

اسلام آباد (اے بی این نیوز  ) گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ کے اجرا کے عمل میں تیزی آگئ ہے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے 13 ایم ٹیگ پوائنٹس مکمل طور پر فعال ہیں۔ ایم ٹیگ کے حوالے سے یومیہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق 14 نومبر سے اب تک 66 ہزار 921 گاڑیوں […]