تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ہوئی۔ ٹریڈنگ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 96 سینٹ یا 1.4 فیصد گر کر 68.18 ڈالر فی بیرل پر آ گئی جبکہ یو […]
شاہ ریز کی درخواست ضمانت ، فیصلہ محفوظ

لاہور ( اے بی این نیوز ) جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی […]
ژالےسرحدی ڈکی بھائی پر برس پڑی،ہانیہ عامر کو کلین چٹ دیدی،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ژالےسرحدی نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر اور یوٹیوبر ڈکی بھائی کےحوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ چلتی […]
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ہو شربا رازوں سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سامعہ حجاب کا حسن زاہد کے خلاف ردعمل سامنے آگیا۔سامعہ حجاب نے کہا کہ میرے اوپر بہت سے الزامات بھی ہیں جن کی میں وضاحت پیش کرنا چاہتی ہوں کہ میں نے حسن زاہد سے بہت قیمتی تحائف لیے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے حسن زاہد نے مجھے پرپوزل رنگ گولڈ […]
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنی مفت رجسٹریشن کرائیں،10,500 سے 13,500 تک حاصل کریں ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنی رجسٹریشن کیسے کرائیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے پاکستان بھر میں ایک متحرک سروے شروع کر دیا ہے تاکہ اس کی تعداد 10 ملین خاندانوں تک پہنچ سکے۔BISP نے اہل گھرانوں کے لیے رجسٹریشن کا ایک سادہ اور شفاف طریقہ کار […]
بھارت کا چھوڑاگیا پانی پاکستان میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارت کی جانب سے چھوڑاگیا پانی پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے راوی کا بہائو پنجند کی جانب بڑھ رہاہے۔ ستلج ،راوی اور چناب کا پانی پنجند کے مقام پر دریائے سندھ […]
برساتی نالوں میں طغیانی ،درجنوں دیہات زیرآب آ گئے

گجرات ( اے بی این نیوز ) نالہ بھنڈر ،نالہ بھمبر،جلالپورجٹاں برساتی نالہ سمیت 6 برساتی نالے بپھر گئے برساتی نالوں میں طغیانی ،درجنوں دیہات زیرآب نالہ بھنڈر ، نالہ بھمبر میں سیلابی ریلے کی زد میں آ کر مکان پانی بہا کر لے گیا درجنوں دیہاتوں میں پانی داخل ہونے پر لوگ نقل مکانی کرنے لگے […]
طلاق مقدمات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چھٹیاں ختم ہوتے ہی طلاق مقدمات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ضلع راولپنڈی فیملی عدالتوں میں ایک دن میں 213 طلاق کے مقدمات دائر کئے گئے۔ فیملی عدالتوں میں دائر مقدمات میں حق مہر، بچوں کا خرچہ، جہیز واپسی کے کیسز شامل ہیں۔ 168 مقدمات پہلے روز ہی سماعت کے لیے منظور، […]
کوئٹہ سے بڑی خبر ،11افراد جان کی بازی ہار گئے،29 زخمی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز) سریاب روڈ شاہوانی سٹیڈیم کے قریب دھماکا. دھماکے میں 11افراد جاں بحق،متعددزخمی. زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا گیا. سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ. ،29زخمی ہو گئے۔ ز خمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کر […]
اسمبلیوں سے استعفے نہیں دیئے جائیں گے، سلمان اکرم راجہ کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمانی نظام اور اسمبلیاں مصنوعی بنیادوں پر کھڑی ہیں اور ایسے افراد پر مشتمل ہیں جو عوام کے اصل مینڈیٹ کے حامل ہی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 47 کی بنیاد پر اسمبلیوں میں […]