اہم خبریں

تشدد اور اقدام قتل کا کیس ،صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی کا راہداری ریمانڈ،پولیس کے حوالے

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )کراچی سٹی کورٹ،سرکاری ملازم پر تشدد اور اقدام قتل کا کیس ۔ صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو سپیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا گیا ۔ ا ستدعا کی گئی کہ پولیس کی فرحان غنی اور دیگر ملزمان کے راہداری ریمانڈ کی۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

اسلام آباد میں ڈکیتی، 25 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )ڈکیتی کے دوران 25 سالہ نوجوان قتل کر دیا گیا۔ واردات کے بعد تھانہ ویسٹریج اور تھانہ شمس کالونی کا حدود تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ حدود تنازعہ کے دوران لاش 10 گھنٹے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پڑی رہی پولیس کے درمیان تنازعہ طے ہوا تو لاش کو پمز ہسپتال منتقل کیا […]

پولیس نےشواہداکٹھےکرکےعلیمہ خان کےبیٹےکوپکڑا،سینیٹرطلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹرطلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والےنہیں کہہ سکتےکہ مقدمہ جعلی ہے۔ 9مئی کےبڑےپیچیدہ مقدمات ہیں۔ کیاعلیمہ خان کےبیٹے9مئی مظاہرےمیں موقع پر موجود نہیں تھے؟ شواہدجمع کرتےکرتےہی اتنی دیرلگی ہے۔ پولیس نےشواہداکٹھےکرکےعلیمہ خان کےبیٹےکوپکڑا۔ ہزاروں لوگوں میں سے267کوچالان کیاگیا۔ علیمہ خان کےبیٹےکی گرفتاری،پولیس کےشواہدکاانتظارکرناچاہیے۔ ہمیں معلومات ملتی […]

9مئی توکوئی ڈرامہ نہیں تھا،ویڈیوزموجودہیں یہ حقیقت تھی، راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم نےکوئی9مئی نہیں کیاتھاپھربھی کیسزہوئے۔ جن کوگرفتارکیاگیاوہ اپنامقدمہ عدالت میں لڑسکتےہیں۔ کوئی گرفتارہواتویقیناً کسی مقدمے یاالزام پرکیاگیاہوگا۔ گرفتارہونےوالےعدالت میں اپناموقف اختیارکرنےمیں آزادہیں ۔ پی پی،ن لیگ بھی سیاسی انتقامی کارروائیوں کےمرحلےسےگزریں۔ ہماری قیادت نےکبھی نہیں کہاکہ ریاست پرحملہ آورہوجائیں۔ مجھ پر15کلوہیروئن رکھنےکاکیس کیاگیاجس […]

پی ٹی آئی نے گرینڈ ڈائیلاگ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم اپنے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ملک میں آئین کی بالا دستی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ سپریم کورٹ کے کل کے فیصلے سے پارٹی مورال بلند ہوا ہے۔ یہ غیر قانونی حکومت ہے یہ […]

چین کا سائنس کی دنیا میں حیران کن اقدام، اب روبوٹ بچوں کو جنم دینگے

بیجنگ ( اے بی این نیوز    )چینی کمپنی نے بچہ دینے والے روبوٹ کا اعلان کر دیا۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی کائیوا نے ہیومنائیڈ روبوٹ بنانے کا اعلان کیا ہے جو مصنوعی روبوٹک بچوں کو جنم دے گا۔ انوکھے روبوٹ کے معدے میں مصنوعی نظام نصبہو گا۔ جو دس ماہ تک پرورش کرے گا اور بچے کو جنم […]

ملک ریاض اور فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک ریاض اور فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع۔ نیب نے ملک ریاض کے فرزند علی ریاض سمیت 4 افراد کو 26 اگست کو طلب کر لیا ۔ نیب نے خلیل الرحمٰن ، محمد اسحاق اور عامر رشید اعوان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ نیب نے تمام […]

پاک فوج بھارتی پراکسی جنگ کاقلع قمع کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دہشتگردی واقعات کےپیچھےمنفی بھارتی سوچ اوروسائل کارفرماہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرسےکونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرزکےوفدکی ملاقات ،انہوں نے کہا کہ نوجوان پاکستان کاقیمتی سرمایہ ہیں۔ نوجوانوں کی مثبت سوچ پاکستان کےروشن مستقبل کی دلیل ہے۔ پاک فوج بھارتی پراکسی جنگ کاقلع قمع کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔ صحافی وفد نے […]

حسان نیازی کیسے ہیں،عمران خان کے مزید دوبھانجوں کی گرفتاری،حسان سے ملاقات کے بعد نورین نیازی نے حقائق بتا دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان کی بہن نورین نیازی نے کہا ہے کہ خواتین، بچے اور بزرگ بھی اب محفوظ نہیں رہے کیونکہ بغیر وارنٹ گھروں میں داخل ہونا اور نوجوانوں کو اٹھا لے جانا ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔یہ سب کچھ کسی جمہوری ملک میں نہیں ہوتا، ایسے اقدامات صرف اسرائیل […]

اگست میں ایک اور چھٹی کا اعلان،جا نئے کس دن

قصور(اے بی این نیوز)انتظامیہ نے 23 اگست کو قصور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کا 268 واں سالانہ عرس 22 اگست سے ضلع قصور میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تین روزہ عرس کی تقریبات 24 اگست تک جاری رہیں گی، ضلعی حکومت نے عرس کے پیش […]