اہم خبریں

ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی بھی ہراسگی ہے،وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت

اسلام آباد(رانا فرخ سعید)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی بھی ہراسگی ہے،ملزم نے سی سی ٹی وی کی اسکرین شاٹس شکایت کنندہ کو بھیج کر ایک خوفناک اور دباؤ والا ماحول پیدا کیا۔ملزم اظہر عباس شکایت کنندہ کو پچاس ہزار روپے […]

سیلاب زدگان تک کیسے پہنچا جا ئے،خواجہ آصف نے انوکھا طریقہ اپنا لیا،جا نئے کیا

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک منفرد اور قابلِ ستائش اقدام کرتے ہوئے اپنی لینڈ کروزر کو کشتی کی صورت میں استعمال کر کے سیلاب زدگان تک رسائی حاصل کی۔ حالیہ شدید بارشوں اور دریائے چناب میں طغیانی کے باعث سیالکوٹ کے متعدد علاقے زیرِ آب آ […]

شہریار آفریدی کا انقلابی اقدام، عمران خان سے وفاداری نبھانے کی تاریخ رقم کر دی ،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے قومی اسمبلی کی دونوں قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ شہریار آفریدی نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی […]

عمران خان کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی، جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر اور 28 ستمبر کے احتجاج پر درج 7 مقدمات میں پی ٹی آئی کے بانی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ پی ٹی آئی کے بانی کی سات مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست انسداد دہشت گردی کی […]

اہم مذہبی شخصیت انتقال کر گئیں

پشاور(اے بی این نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ اپنے بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ چند روز قبل اپنے بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ مفتی کفایت اللہ پشاور کے بعد اسلام […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قسط کا اعلان،کیسے حاصل کر سکیں گے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، اگست 2025 کی قسط کا اعلان، مستحقین کو 14,500 روپے ملیں گے۔ اسلام آباد (اے بی این نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے اگست 2025 کی قسط مستحق خواتین اور خاندانوں کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے […]

ایک اور یوٹیوبر گرفتار!

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ایک اور مشہور و معروف ٹک ٹاکر گرفتار ۔ خرم گجر ٹک ٹاکر کا اوورسیز پاکستانی کی رقم اور پلاٹ خرد برد کرنے کے الزام میں تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ آوو ر سیز پاکستانی ارسلان کی درخواست پر تھانہ ڈیفنس سی امانت میں خیانت اور دھمکیاں […]

پٹرولیم مصنوعات کی یکم ستمبر سے نئی قیمتیں کیا ہو نگی ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاکستان میں یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ گزشتہ 13 دنوں کے دوران عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کے مقامی ایندھن کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) قیمتوں […]

آدھا پنجاب ڈوب گیا، سندھ میں بڑےسیلاب کا خطرہ ،پانی کا اتنا بہائو کبھی نہیں دیکھا،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز       )سیلاب نے آدھا پنجاب ڈبو دیا۔ ہر طرف پانی ہی پانی ۔ راوی، ستلج اور چناب نے پنجاب میں کئی شہروں اور ہزاروں دیہات کو لپیٹ میں لے لیا ۔ ۔ لاکھوں لوگ متاثر ۔ فصلیں ، مویشی بہہ گئے۔ ہزاروں ایکڑ زمین دریا برد۔ دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر […]

بچوں کے لیے مالیاتی تربیت کے ساتھ سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی اہم قرار ، کیسپرسکی ”گروئنگ اپ آن لائن” سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اب جبکہ بچے ایسے دور میں پروان چڑھ رہے ہیں جہاں پیسہ زیادہ تر ڈیجیٹل شکل میں موجود ہے، سائبر سیکیورٹی مالیاتی خواندگی کا بنیادی حصہ بن چکی ہے۔ پچھلی نسلوں کے برعکس، آج کے بچوں کے پیسوں کے ابتدائی تجربات صرف گلک میں سکے ڈالنے تک محدود نہیں […]