اہم خبریں

جھنگ شہرکوبچا لیا ،ریلوےبند کواڑایا دیاگیا، راوی اور دیگر دریاؤں میں خطرناک صورتحال،جھنگ شورکوٹ شاہراہ پر شگاف ڈال دیا

جھنگ (اے بی این نیوز     )سیلابی صورتحال سے عوام کو مسلسل آگاہ کیا جارہا ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق تریموں ہیڈ پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ، خطرے کی بات نہیں۔ جھنگ شہرکوبچانےکیلئےریلوےبند کودھماکہ خیزموادسےاڑایاگیا، بروقت اقدامات سے جھنگ شہر کے متعدد دیہاتوں کو بچایا گیا،عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ […]

زندگیاں خطرے میں، 79 اہم ادویات مارکیٹ سے غائب، مہلک بیماریوں کی دوائیں ناپید ہوچکی،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد( اےبی این نیوز        )ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہے، انسولین سمیت 79 اہم ادویات دستیاب نہیں، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ یہ بحران لاکھوں مریضوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس وقت کم از کم […]

بھارت میں نظام زندگی مفلوج، نئی دہلی میں سیلاب نے تباہی مچا دی

نئی دہلی ( اے بی این نیوز      )نئی دہلی میں طوفانی بارش نے شہر کا نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور کئی اہم شاہراہیں مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئیں۔ ٹریفک کا نظام شدید متاثر […]

بھارت نے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا، پانی آزاد کشمیر میں داخل

جہلم ( اے بی این نیوز   ) بھارت کی آبی جارحیت جاری ہے اور اب مقبوضہ کشمیر سے بھی دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ علاقے سے آزاد کشمیر میں دریائے جہلم میں پانی چھوڑا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم اے نے کہا کہ بھارت […]

آن لائن جوئے کے فروغ کے اسکینڈل میں پکڑا گیا،معروف ماڈل ملوث،جا نئے کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز) واقعات کے ایک چونکا دینے والے موڑ میں، مشہور ماڈل اور میڈیا کی شخصیت متھیرا نے خود کو ایک بڑے آن لائن سٹے بازی اور جوئے کے سکینڈل کے بیچ میں پھنسایا ہے جس نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع اس بات کی تصدیق کرتے ہیں […]

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری ناگزیر ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )موسمیاتی خطرات سے بچاؤ کیلئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں ۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے بروقت تیاری ناگزیر ہے ۔ یہ قومی مسئلہ ہے۔ سب کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا ۔ چاروں صوبوں۔ آزاد کشمیر ۔ گلگت بلتستان میں آبی […]

دریائے ستلج میں سیلاب، دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، بھارت نے ڈیک نالہ میں پانی چھوڑ دیا

جھنگ ( اے بی این نیوز   ) دریائے ستلج میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری۔ دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ۔ لوگوں کے گھر با ر اجڑ گئے ۔ فصلیں تباہ۔ مواصلات کا نظام درہم برہم ۔ قصور میں بھارت نےاچانک ڈیک نالے میں پانی چھوڑ دیا ۔ لوگوں نے بھاگ کر جان بچائی ۔ مکئی […]

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں تباہی مچادی،ہر جانب قیامت صغریٰ،جا نئے تفصیلات

لاہور (  اے بی این نیوز )بھارت سے آنے والے 15 لاکھ کیوسک پانی نےپنجاب میں تبا ہی مچا دی ۔ دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید طغیانی، لاہور، قصور، جھنگ، پاکپتن، بہاولنگر، بہاولپور ، نارووال، سیالکوٹ، حافظ آباد، چنیوٹ، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، وزیر آباد اور سرگودھا سمیت 18 اضلاع متاثر۔ 1700 سے زائد دیہات […]

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ماہرِ قانون بیرسٹر سعد رسول اور سینئر صحافی منیب فاروق نے اے بی این کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی موجودہ حکمتِ عملی ایک واضح تصادم کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ بیرسٹر سعد رسول کے مطابق احتجاج اور بائیکاٹ وقتی دباؤ […]

ایف-16 طیارہ گر کر تباہ

پولینڈ(اے بی این نیوز          )پولینڈ میں ریڈوم ایئر شو کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جب ایک جدید ایف-16 جنگی طیارہ فضائی کرتب کے دوران اچانک گر کر تباہ ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ ہائی اسپیڈ فلائٹ مینورز کر رہا تھا، لیکن اچانک توازن کھو بیٹھا […]