عام انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اجلاس جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔کمیشن نے ووٹر رجسٹریشن کے لیے یکم اپریل 2026 کو کوالیفائنگ ڈیٹ مقرر کی ہے اور اسسٹنٹ […]
پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دے دیا

کینڈی(اے بی این نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پاکستان نے اپنے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز بنا کر […]
ہنڈا سی ڈی 70،سی جی 125 سستے ہو گئے،قیمتوں میں ہزاروں روپے کمی،جا نئے تفصیلات

کراچی (اے بی این نیوز ) اٹلس ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے خبریں زیرگردش ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم مارچ 2026 سے سی ڈی 70، سی جی 125 اور دیگر ماڈلز کی قیمتیں ہزاروں روپے کم ہو جائیں گی۔ تاہم اٹلس ہونڈا کی جانب سے اس معاملے […]
عمران خان کا علاج،حکومت کیا کر رہی ہے،سہیل آفریدی نے بڑا اور اہم انکشاف کر دیا

پشاور (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انہیں خفیہ طور پر ایک بڑے سرکاری اسپتال منتقل کرتی رہی ہے جہاں بصارت کے ماہر معالج کی سہولت موجود نہیں […]
پی ایس ایل سیزن 11 کا ابتدائی شیڈول سامنے آ گیا،جا نئے ایڈیشن کب سے شروع ہو گا

لاہور (اے بی این نیوز ) پی ایس ایل سیزن 11 کا ابتدائی شیڈول سامنے آ گیا ہے اور افتتاحی میچ کے لیے 26 مارچ کو لاہور قلندرز اور نئی ٹیم حیدرآباد کنگز کے درمیان میچ کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ تمام فرنچائزز کے نمائندوں سے شیڈول پر مشاورت کی گئی اور سب کی تجاویز […]
عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو حادثہ پیش، زخمی ہو گئیں ،جا نئے تفصیل

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی زیرتعمیر نالے میں گر کر زخمی ہو گئی ہیں۔ حادثہ اڈیالہ جیل کے قریب پیش آیا جب نورین نیازی داہگل ناکے کے پاس زیرتعمیر سیوریج لائن عبور کر رہی تھیں اور اچانک توازن بگڑنے کی وجہ سے […]
پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر، بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات کر ادی گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات کروائی گئی۔ نجی ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی اور اس میں بشریٰ بی بی کی بھابی اور بھتیجا بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران فیملی کے معاملات اور بانی پی […]
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم میچ جاری ،پاکستان کی دو وکٹ گر گئیں

پالی کیلے (اے بی این نیوز ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم میچ جاری ہے۔ پاکستان نے 6 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لیے ہیں۔ پہلی وکٹ صائم ایوب کی گری جو سات رنز بنا کر آؤٹ […]
حج آپریشن کو مکمل ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ، ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حج آپریشن کو مکمل ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور پاکستان اور وزارت آئی ٹی پاکستان کے درمیان حج ڈیجیٹلائزیشن کے ایم او یو پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے […]
مریم نواز کےانقلابی اقدامات،پنجاب میں پیف ٹیک اور اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز ) پنجاب ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے جہاں پیف ٹیک قائم کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبائی انٹیلی جنس فیوژن اسسمنٹ سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں پیف ٹیک کے قیام اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بریفنگ میں […]